Ustad Ke Huqooq
*استاد کے حقوق* ایک بزرگ نے استاد کے حقوق بیان کئے ہیں: *1- التَّعْظِيمُ لَهُ* استاذ کا حترام کرو۔ *2- التَّوْقِيرُ لِمَجْلِسِهِ* استاذ کی جگہ کو محترم جانو۔ *3- حُسْنُ الِاسْتِمَاعِ إِلَيْهِ* استاذ کی گفتگو غور سے سنو۔ *4- الإِقْبَالُ عَلَيْهِ* استاذ کی جانب اپنا رخ رکھو، یعنی پشت مت کرو۔ *5- لَا تَرْفَعْ عَلَيْهِ صَوْتَكَ* اپنی آواز کو استاذ کی آواز سے بلند نہ کرو۔ *6- لَا تُجِيبُ أَحَداً يَسْأَلُهُ عَنْ شَيْءٍ حَتَّى يَكُونَ هُوَ الَّذِي يُجِيبُ* اگر کوئی سوال کرے تو جواب نہ دو، بلکہ استاذ کو دینے دو۔ *7- لَا تُحَدِّثْ فِي مَجْلِسِهِ أَحَداً* استاذ کی مجلس میں بیٹھ کر کسی سے کلام نہ کرو۔ *8- لَا تَغْتَابَ عِنْدَهُ أَحَداً* استاذ کے پاس بیٹھ کر کسی کی غیبت نہ کرو۔ *9- تَدْفَعْ عَنْهُ إِذَا ذُكِرَ عِنْدَكَ بِسُوءٍ* استاذ کی برائی بیان کی جائے تو اس کا دفاع کرو۔ *10- تَسْتُرْ عُيُوبَهُ وَ تُظْهِرْ مَنَاقِبَهُ* استاذ کے عیوب پر پردہ ڈالو اور ان کے فضائل کو ظ...